ذیل گھر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مکان جس میں معزز آدمی نمبر دار، ذیلدار وغیرہ آکر ٹھہرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مکان جس میں معزز آدمی نمبر دار، ذیلدار وغیرہ آکر ٹھہرتے ہیں۔